Screen Shot 2020 07 18 at 6.08.11 PM

حکومت کی سمت درست ہے- وزیراعظم عمران خان

شیخپورہ: وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب، ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے ملک میں طویل مدت منصوبہ بندی نہیں کی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب اور ان کی ٹیم کو بزنس پارک کے قیام پر مبارک باددیتا ہوں،حکومت کی سمت درست ہے،
ہم آگےکانہیں سوچتے،صرف الیکشن جیتنےکی پلاننگ ہوتی ہے،سنگاپورنےمنصوبہ بندی کےتحت ترقی کی اورہم سےآگےنکل گیا.

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستیں:سپیکر نے سپریم کورٹ کا فیصلہ ناقابل عمل قرار دے دیا

وزیراعظم نے مزید کہا کہ ماضی میں صرف سیاسی مفاد کو مدنظررکھ کر قلیل مدت منصوبہ بندی کی گئی،منصوبےکے حوالےسے تمام مسائل کے حل کیلئے وفاقی حکومت تعاون کریگی،ملک میں کاروباری سرگرمیوں کےلیےآسانیاں پیدا کررہے ہیں.

مزید پڑھیں:  لبنان دھماکے، اسرائیل اور اتحادیوں کو شرم آنی چاہیے، ایران/ ترکیہ