کوئٹہ :چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہسی پیک منصوبے سے بلوچستان عوام کی قسمت بدل جائی گی ابھی منصوبے پر کام جاری ہے ژوب روڈ سے کچلک کے مغربی روٹ کے حصے کیلئےبولی کا عمل جاری ، منصوبہ بلوچستان کے عوام کی اشد ضرورت ہے،سیکشن ڈی کے ژوب کو جے سی سی کیلئےچینی فنڈنگ کیلئےکارروائی کی جارہی ہے،تکمیل کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ ایکسپریس وے کے ذریعے منسلک ہوں گے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments