CHAIRmain

‏ژوب روڈ سے کچلک کے مغربی روٹ کے حصے کیلئےبولی کا عمل جاری ، چیئرمین سی پیک

‏صوبہ بلوچستان :‏ ژوب روڈ سے کچلک کے مغربی روٹ کے حصے کیلئےبولی کا عمل جاری ، صوبہ بلوچستان کے عوام کی اشد ضرورت ہے، ‏سیکشن ڈی کے ژوب کو جے سی سی کیلئےچینی فنڈنگ کیلئےکارروائی کی جارہی ہے،چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا گیا ہے کے تکمیل کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ ایکسپریس وے کے ذریعے منسلک ہوں گے،

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ:طوطہ کان میں موٹرسائیکل حادثہ ،ماں بیٹا جاں بحق