پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا کے وار جاری، مزید 3 افراد جاں بحق اور 196 نئے کیسز رپورٹ۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسسز کی تعداد 32 ہزار86 ہوگئی۔ پختونخوا میں اب تک کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1142 تک پہنچ گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 418 افراد صحت یاب ہوئےہیں۔اب تک صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 25 ہزار 6 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments