makhmod kha

وزیراعلی خیبر پختون خواہ پاک افغان پارلیمنٹرین نمائندہ وفد سے ملاقات کرے گے

پشاور : وزیراعلی خیبر پختون خواہ محمود خان کااہم ملاقات ،وزیراعلی خیبر پختون خواہ محمود خان پاک افغان پارلیمنٹرین فرینڈ شپ کے نمائندہ وفد سے ملاقات کرے گے ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد ارباب بھی شریک ہونگے ،افغان امور کے لئے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی صادق خان بھی شامل ہونگے
۔ پشاور انتظامیہ ،پولیس ،کسٹمز،وفاق اور صوبائی محکمہ داخلہ سمیت دیگر اداروں کے اعلی حکام بھی شریک ہونگے ,اجلاس میں طورخم سمیت دیگر سرحدات پر دو طرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

مزید پڑھیں:  9مئی کا بیانیہ چوری کی فوٹیج پر بنایا گیا ہے،سلمان اکرم راجہ