wazerstan

جنوبی وزیرستان میں قدرتی آفت نے پورے سال کی مشقت پرپانی پھیردیا

جنوبی وزیرستان:جنوبی وزیرستان میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے برساتی نالوں میں طغیانی
سیلابی نالوں میں طغیانی آنے سے ٹماٹر،تربوزہ کھڑی فصلوں کو ملیامیٹ کررکدیا ، قدرتی آفت نے ہمارےپورے سال کی مشقت پرپانی پھیردیا.زمیندارطبقہ جنوبی وزیرستان یہاں کے لوگوں کا زیادہ ترآمدن کھیتی باڑی پر ہے، زمینداران جنوبی وزیرستان کا کہنا ہے کہ علاقہ مکین میں سیلابی ریلون سے محفوظ کرنے کیلئے حفاظتی پشتے تعمیرکئے جائیں

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، امدادی کارروائیاں جاری