bajawr hospital

باجوڑ میں ہیڈکواٹر ہسپتال پر وزیر صحت کا اچانک دور،ہسپتال کا ایم ایس فوری تبدیل کردیا

باجوڑ :باجوڑ عوام کی ہیڈکواٹر ہسپتال خار میں عدم سہولیات پر بار بار شکایات وزیر صحت کا اچانک دورہ وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے ہسپتال کے وارڈز،ادویات سٹورز اور دیگر پلانٹس کا معائنہ کیا باجوڑ۔ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار کے انتظامیہ اور سٹاف کی کارکردگی پر عدم اعتماد ۔وزیر صحت نے ہسپتال کا ایم ایس فوری تبدیل کردیا اور سابقہ ڈی ایچ او کے تعیناتی کے احکامات جاری کیے ،باجوڑ کے عوام نے سابقہ ڈی ایچ او کے تبادلے کو مسترد کردیا ۔باجوڑ کے عوام نے ہسپتال میں سہولیات اور برسوں سے تعینات قبضہ مافیا کلیریکل سٹاف کے تبادلے کا مطالبہ کردیا۔

مزید پڑھیں:  سونا مزید مہنگا، 24 قراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار سے متجاوز