bra

پشاورمیں آل قبائل ٹرانسپورٹرز کااحتجاج

پشاور:ال قبائل ٹرانسپورٹرزکا احتجاج، آل قبائل ٹرانسپورٹرز کا غیر قانونی ٹرمینل کے خلاف احتجاج ،احتجاج میں کثیر تعداد میں ٹرانسپورٹز کی شرکت ،۔باڑہ میں غیر قانونی ٹرمینل کو ختم کیا جائے۔مظاہرین ۔باڑہ میں قائم غیر قانونی ٹرمینل میں گاڑیوں سے غنڈہ ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے،مظاہرین ،قبائل ٹرانسپورٹرز سے غیر قانونی طور پر پیسے وصول کیے جا رہا ہیں۔مظاہرین ،جو ٹرانسپورٹرز پیسے دیتا ہے ان کو نمبر آگے لگا کر جانے دیا جاتا ہے۔مظاہرین ،قبائل ٹرانسپورٹرز کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔مظاہرین غیر قانونی ٹرمینل کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو قتل کیا جا رہا ہے،مظاہرین کا کہنا ہےکہ وزیراعظم اور چیف جسٹس غیر قانونی ٹرمینل کا نوٹس لے، ۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات نہ مانے گئے تو احتجاج کا دائرہ وسیع کر دے گے

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں فائرنگ واقعات، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی