اسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ الیکٹرک کار کے اسلام آباد میں پہلے چارجنگ سٹیشن کی لانچنگ کے حوالے سے میں بہت پرجوش ہوں،اٹک آئل کی جانب سے فلیگ شپ چارجنگ کی سہولیات کا جناح ایونیو میں آغاز کیا جارہا ہے،یہ وزارت صحت کا ایک اور ٹارگٹ تھا تاکہ ملک میں ای وی ہیکلز کی مستقبل کی ٹرانسپورٹ کے طور پر حوصلہ افزائی کی جاسکے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments