25 apr kamranbangash

ضم شدہ اضلاع میں صحت، تعلیم، نکاسی آب، زراعت اور ابلاغ عامہ کے لیے کئی اہم اقدامات اٹھائے ہیں – معاون اطلاعات و بلدیات کامران بنگش

پشاور: معاون اطلاعات و بلدیات کامران بنگش کا ضم شدہ اضلاع کے حوالے سے خصوصی پیغام، ان کا کہنا تھا کا

نئے اضلاع میں ترقی کی سفر کو ایک سال مکمل ہوا،کئی چیلنجز کے باوجود ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی منصوبے شروع کئے۔صحت، تعلیم، نکاسی آب، زراعت اور ابلاغ عامہ کے لیے کئی اہم اقدامات اٹھائے۔ ضم شدہ اضلاع میں روشنی کے اس سفر کو ترقی و کمال ہونا ہے۔انضمام کے ثمرات امن و ترقی کی شکل میں سب کے سامنے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بجلی مزید 1 روپے75 پیسے مہنگی، نیپرا نے منظوری دیدی
مزید پڑھیں:  پشاور، پولیس اہلکار کی خودکشی کا ڈراپ سین، بیوی قاتل نکلی

باجوڑ سے لے کر جنوبی وزیرستان تک عوام کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہیں، وزیراعلی محمود خان ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی پراجیکٹ خود مانیٹر کر رہے ہیں.