پشاور: بی آر ٹی روٹ پر ایکسیڈنٹ کا واقعہ معاون اطلاعات و بلدیات کامران بنگش نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ،چمکنی سٹیشن کی حدود میں ایک شخص کا ایکسیڈنٹ ہوا ،کامران بنگش نے متعلقہ حکام سے جلد از جلد رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی ، متعلقہ شخص کو تمام تر طبی سہولیات دینے کی بھی ہدایت کر دی ،معاون خصوصی کا عوام سے اپیل ہے کہ عوام سڑک کراس کرنے کے لیے بی آر ٹی روٹ کی بجائے بریج استعمال کریں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments