w

جنوبی وزیرستان کی بلند ترین چوٹی پیر غر پر مارشل آرٹ کا مظاہرہ

جنوبی وزیرستان:وزیرستان کی بلند ترین چوٹی پیر غر پر مارشل آرٹ کا مظاہرہ،عالمی ریکارڈ یافتہ عرفان محسود نے کلب کے کھلاڑیوں کے ہمراہ پیر غر پر مارشل آرٹ کا مظاہرہ کیا ،پیر غر جانے کا مقصد ٹورزم کو فروغ دینا ہے ،وزیرستان ٹورزم کے حوالے سے بہترین ہیے،لیکن سہولیات کی کمی ہے ، عرفان محسود کا کہنا ہے کہ وزیرستان میں کھیلوں کو فروغ دینے کےلئے حکومت کی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے

مزید پڑھیں:  مہمند، تیز بارش سے دیوار گر گئی، ایک بچہ جاں بحق، 4 زخمی