gold

سونا پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافہ کے بعد 110900 روپے ہوگئی ، 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافہ کے بعد 95078 روپے ہوگئی ، عالمی مارکیٹ میں سونا 01 ڈالر اضافہ کے بعد 1811 ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ جاری ، چاندی لوکل مارکیٹ میں 1065 روپے فی تولہ میں ٹریڈنگ جاری ہے ۔

مزید پڑھیں:  معاشی چیلنجز: امریکہ کا پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان