شمالی وزیرستان : خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے قبائیلی اضلاع میں پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے کوشیش جاری ہیں ائی جی ثناءاللہ۔ ضم اضلاع سے کیے گے وعدے پورے ہوں گے۔ شمالی وزیرستان میں پولیس کو بہترین اسلحہ دیں گے جبکہ جلد نئے پولیس اسٹیشنز اور چیک پوسٹیں تعمیر کی جائیں گی۔ ائی جی کی جانب سے شمالی وزیرستان پولیس کو سات سنگل کیبن گاڑیاں حوالے کی گئیں۔
وزیرستان میں پولیس کو توجہ کی اہم ضرورت ہے جبکہ بھرپور تعاون پر ائی جی کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، ڈی پی او شمالی وزیرستان۔ پولیس یہاں پر پاک فوج کے ساتھ مل۔کر دہشت گرودوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنی ہوئی ہے۔
Load/Hide Comments