Higher Education Commission Pakistan

سکالرشپ نہ دینے پر ایچ ای سی کیخلاف توہین عدالت کیس

پشاور: سماعت چیف جسٹس وقاراحمدسیٹھ نےکی، ہائیکورٹ نےسیکرٹری ہائیرایجوکیشن کوتوہین عدالت کانوٹس جاری کردیا.ہمایوں نامی شہری نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پرایچ ای سی کیخلاف کیس کیاہے.

مزید پڑھیں:  عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تعداد 188 تک پہنچ گئی

کیس میں گورنر اور وزیراعلیٰ کو بھی فریق بنایاگیاتھا. فارن سکالرشپ ہماراڈومین نہیں،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل
سیکرٹری ہائیرایجوکیشن کوتوہین عدالت نوٹس جاری، سماعت ملتوی.

مزید پڑھیں:  کرم میں غیر معینہ مدت تک جنگ بندی پر اتفاق