PM Imran 7 750x369 1

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد : ملاقات میں وزیر اعلیٰ محمود خان نے وزیر اعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے اگاہ کیا. وزیر اعلیٰ نے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں اور درپیش چیلجز پر وزیر اعظم کو تفصیلی بریفننگ دی.

مزید پڑھیں:  فہد مصطفیٰ کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نواز دیا گیا

خیبرپختونخوا میں میگا پراجیکٹس پر بھی تبادلہ خیال، صوبے میں سیاحت اور صنعتکاری کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں، محمود خان.

مزید پڑھیں:  ڈیرہ بگٹی سے گیس کے ذخائر دریافت،پیداوار کا آغاز