download 15 3

جنوبی وزیرستان میں مخالفین کے درمیان فائرنگ ، 2 زخمی

جنوبی وزیرستان : علاقہ ڈبکوٹ بادامی گراونڈ میں مخالفین کے درمیان فائرنگ, فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی، زخمیوں میں ایک راہ گیرشامل ہے.سرکاری ذرائع کے مطا بق وجہ فائرنگ ذاتی دشمنی بتائی جاتی ہیں,سرکاری ذرائع کے مطا بق زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، 37 سالہ سعودی خاتون دوست سمیت پراسرار طور پر لاپتہ