images 6 3

جنوبی وزیرستان میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن شروع ،آئی جی پولیس خیبرپختونخوا

جنوبی وزیرستان: آئی جی پولیس خیبرپختونخواکے خصوصی ہدیات پر قبائلی اضلاع میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، تحصیل برمل مختلف علاقوں میں پولیس کاچھاپے، ،ڈی پی او شوکت علی کے مطا بق کثیرتعداد میں چرس پرآمد ، کئی منشیات فروش گرفتار، جن پر آیف آئی ار درج کیا گیا ہے، منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہیگا.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شوکت علی کا کہنا ہے کہ پولیس منشیات کیخلاف کاروائی تیز کریں،عمائدین کے مطا بق وزیرستان کے زیادہ نوجوان منشیات کے عادی وچکے ہیں.