44

جمرود باب خیبر کے مقام پر فاٹا انضمام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جمرود،جمرود باب خیبر کے مقام پر فاٹا انضمام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پاکستانی جھنڈے کے ساتھ کالی جھنڈے بھی اٹھائے تھے ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ فاٹا انضمام بلجبر اور غیر جمہوری طریقے سے ہوا ہے۔ فاٹا میں پولیس گردی اور فٹوار نظام نامنظور ۔ قبائلی علاقوں کے ساتھ کئے گئے وعدے سراسر جھوٹ نکلے۔ پولیس کی بجائے لیویز ایکٹ منظور کیا جائے۔ سابقہ خاصہ دار و لیوی فورس کے قربانیوں کو نظرانداز کرنا انتہائی ظلم ہے۔ قبائلی طلبا کو تعلیمی وظائف کی فراہمی یقینی بنایا جائے۔ قبائلی شہدا کو دیگر فورسز کے برابر شہدا پیکج دیا جائے۔ قبائلی محرومیوں کا ازالہ کیا جائے۔ مظاہرینجمرود۔ فاٹا انضمام واپس یا اپنا صوبہ قبائلیستان دیا جائے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ڈی آئی خان فائرنگ کی مذمت