پشاور، عوامی نیشنل پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ثمرہارون بلور کی باچا خان مرکز میں پریس کانفرنس، اجمل وزیر کی بدعنوانی سامنے لائی گئی تھی، اجمل وزیر کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، اجمل وزیر کو آگے کرکے دوسرے لوگوں کو بچایا، اجمل وزیر نے ایک مخصوص کمپنی کو کرونا کے اشتہارات دئیے،
شہاب احمدخان پی ٹی آئی کا میڈیا کوآرڈینیٹر تھا، شہاب احمدخان کو اجمل وزیر نے غیر قانونی اشتہارات دئیے،
ھم ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کررہے ہیں، یہاں سب سے زیادہ لوڈشیڈنگ کیوں کی جاتی ہے،
سلیکٹیڈ وزیراعظم کو آخر کیوں لایا گیا ہے، ہمارے صوبے کو حقوق کیوں نہیں دئیے جارہے ہیں، سی ایم خیبرپختونخوا ہمیشہ خاموش ہوتے ہیں، سی ایم نے کھبی صوبے کی حقوق کی بات نہیں کی، ہم نے ہمیشہ صوبائی حقوق کی بات کی ہے، موجودہ حکومت تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے، حکومت اپنے وعدے پورے کریں، بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں، عوامی اختیارات پر ڈاکہ ڈالنے کے لئے عمران خان حکومت لائی گئی ہے، کرونا کی اڑ میں قانون سازی کرائی جارہی ہے، یہ حکومت آخر چلا کون رہا ہے،
باہر سے لوگ آنے کی بجائے یہاں کے لوگوں کو بے روزگار کیا،