0e8b725e55c2414cb7404885985ed318 18 5

خیبر پختونخوا میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے 6 افراد جانبحق

پشاور:محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے 6 افراد جانبحق، 280 متاثر، خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسسز کی تعداد32ہزار 523 ہوگئی۔ خیبر پختونخوا میں اب تک کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1153ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 215افراد صحت یاب ہوئے۔ اب تک صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 25ہزار582 ہوگئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پشاور سے 150مثبت کیسز ، 4 اموات رپورٹ۔

مزید پڑھیں:  مجوزہ آئینی ترامیم سامنے آگئیں ،چیف جسٹس کی تقرری وزیراعظم کریں گے