ملک بھرکےہسپتالوں میں 255 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں ،این سی او سی کے مطا بق
ہسپتالوں میں کوروناوینٹی لیٹرزکی تعداد1830 ہے،
ملک بھر میں 733 ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات ہیں،این سی اوسی
کے مطا بق اس وقت 2 ہزار 394 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments