1278511 976895269

عید الضحی کیلئے جمرود مویشی منڈی میں مویشی نہ ہونے کے برابر

جمرود،عید الضحی کے لیے مویشی منڈی میں مویشی نہ ہونے کے برابر ہے ۔ریلوے اسٹیشن منڈی جمرودکے مطابقمویشی منڈی میں مویشی کمی کی وجہ طورخم بارڈر پر سخت منیجمنٹ ہے ،سخت منجمنٹ کی وجہ سے مال مویشی منڈی نہ پہنچ سکے ۔مویشی نہ ہونے کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ،۔مویشی منڈی میں کوئی بھی کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کررہا۔جمرود سیاسی اتحاد کے صدر زرغون شاہ نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ طورخم بارڈر پر منیجمنٹ میں نرمی کرکے مویشی کو پاکستان داخل ہونے کی اجازت دی جائے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی