ویب ڈیسک (اسلام آباد): صدرمملکت کا پنجگورمیں شہید جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلیفونک رابطہ،صدرمملکت کا عظیم قربانی پیش کرنیوالے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت.
صدرعارف علوی نے گفتگو کرتے ہووے کہا کہ ملکی تحفظ کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنیوالے ہمارے ہیرو ہیں،شہید کی جو موت ہے ، وہ قوم کی حیات ہے،قوم کیلئے شہداکی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں.