اسلام آباد:صدر ڈاکٹر عارف علوی کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ
وفاقی وزراء فخر امام، پیر نور الحق قادری ، چیئرمین این ڈی ایم اے بھی موجود، سرجن جنرل لیفٹیننٹ جنر ل نگار جوہر بھی شریک، ویڈیو لنک کے ذریعے معاون خصوصی ظفر مرزا اور صوبائی چیف سیکرٹریز کی شرکت
وفاقی وزیراسدعمراورڈی جی آپریشنزاینڈپلاننگ این سی اوسی کی بریفنگ،صدرمملکت کوکوروناوباء سے متعلق فیصلوں پرعمل درآمد سے متعلق آگاہ کیا گیا،ملک میں صحت کےشعبے میں بہتری کےلیےاقدامات اورسہولیات سے بھی آگاہ کیاگیا،صدرڈاکٹرعارف علوی نے وباء کےدوران این سی او سی کےمربوط اقدامات کو سراہا.