5a286422 6a01 454e a71a ccb225383cdc 1

چمن بارڈرطور خم کا راستہ ٹریفک کیلئے کھول دیا


ویب ڈیسک (طورخم ):چمن بارڈر شاہراہ پر ہڑتال جزوی طور خم کا راستہ کھل گیا ، چمن بارڈر شاہراہ ایک ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے، امپورٹ ایکسپورٹ سمیت نیٹو سپلائی بحال ہوئی ،چمن دھرنا کمیٹی ایم پی اے اضغر خان کے فیصلے سے متفق ہوئے۔ ذرائع کے مطابق چمن شاہراہ کھولنے کا فیصلہ تاجروں کو درپیش نقصانات کے پیش نظر کیا گیا ، دھرنا کمیٹی چمن چیمبر آف کامرس نے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور ایم پی اے اصغرخان کے کوششوں کو سراہا۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمان کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان