arrest 1 2

کرک بوگارہ قتل کیس اہم ملزمان گرفتار کرلئے گئے، پولیس ذرائع

ویب ڈیسک (کرک):پولیس ذرائع کے مطابق تینوں ملزمان کا تعلق بوگارہ کے ملحقہ علاقہ جات سے ہے۔ دو ملزمان کا تعلق بوگارہ کیس اور ایک ملزم رہزنی میں ملوث بتایا جارہا ہے۔ گرفتار ملزمان سے تفتیش کررہے ہیں ڈی پی او کرک۔ ملزمان کو کل میڈیا کے سامنے پیش کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں قتل ہونیوالا شخص شناخت