cadet college

کیڈٹ کالج وانا کے طلباء کا فیڈرل بورڈ میں نمایاں پوزیشن


جنوبی وزیرستان: کیڈٹ کالج وانا کے طلباء کا فیڈرل بورڈ اسلام آباد میں نمایاں پوزیشن، کیڈٹ جنید وزیرنے بورڈ میں 1100میں سے 1094نمبرلیکرتیسری پوزیشن حاصل کیں . ہلال الرحمان محسود اور عرفان اللہ محسود فیڈرل بورڈ کے بھی ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

وائس پرنسپل انعام اللہ نے کہا کہ وانا کیڈٹس ملک کے مختلف قومی اداروں میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں. کیڈٹ کالج وانا ملک کی سطح پر روشن مینار بنتاجارہاہے، ہماری کامیابی اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کانتیجہ ہیں۔
طلباءنے کہاکہ کیڈٹ کالج وانا پاک آرمی کی بدولت سے آج ایک مثالی ادارہ بن چکاہے۔
والدین کے مطابق معیاری تعلیم دینے سے ہمارے بچے مستقبل کے ستارے نظرآرہےہیں۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ تا خزانہ بائی پاس روڈ کھنڈرات میں تبدیل