Lahore dead body 1

شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ،ڈویژن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک خاتون جانبحق

میرانشاہ: شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔
فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون زوجہ عبدالصبور جانبحق ۔ خاتون اپنے کھیتوں سے گاس کھاٹ کر گھر لے جارھی تھی، نامعلوم افراد موٹرسائیکل پر اکر خاتون پر فائرنگ شروع کی۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ھوگئے، پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  بے بنیاد پروپیگنڈے کامقصد کردار کشی کرنا ہے ،مشال یوسفزئی