Pakistan virus June07 main1 750

کوروناوائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید بتیس افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان میں کوروناوائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور یہ تعداد بڑھ کر دو لاکھ تیرہ ہزار ایک سو75 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے

تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں کوروناوائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد پچاس ہزار تین سو سات ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید بتیس افراد جاں بحق ہوئے جبکہ مزید ایک ہزار سات سو تریسٹھ افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اور اس دوران بائیس ہزار چار سو آٹھ افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔

مزید پڑھیں:  یورپ میں طوفان بورس نے تباہی مچا دی، 8 افراد ہلاک