download 28

جمرود وادی تیراہ میں بم دھماکہ


ویب ڈیسک(جمرود):جمرود وادی تیراہ علاقہ مہربان کلے میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ، پولیس کے مطا بق دوسرا نصب کو بی ڈی ایس نے ناکارہ بنا دیا، پولیس کے مطا بق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، اور روڈ کو آمدورفت کے لئے بند کردیاگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود میں مکان پر چھاپہ ،فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی،1شخص جاں بحق