2216579 jailprisonsafpx 1588915236 292x350 1

کرک میں بوگارہ قتل کیس کا ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک (کرک ):کرک میں بوگارہ قتل کیس کا ملزمان گرفتار کرلئے گئے، محمد اعجاز خان کے مطا بق تینوں ملزمان کا تعلق بوگارہ کے ملحقہ علاقہ جات سے ہے ایس پی انوسٹی گیشن کے مطا بق کرک میں تینوں ملزمان بوگارہ کیس میں ملوث ہیں ، گرفتار ملزمان تفتیش کے دوران اعتراف جرم کرچکے ہیں ملزمان سے ایک کلاشنکوف اور ایک عدد پستول سمیت دوسرے شواہد برآمد ہوچکے ہیں،،ابتدائی تفتیش کے مطابق واردات دوستی میں ناراضگی کی وجہ سے رونما ہوچکی، ، ملزمان میں جمشید، احمد اقبال اور قیصرعالم شامل ہیں ایس پی انوسٹی گیشن کا ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کے ہمراہ میڈیا بریفینگ

مزید پڑھیں:  بالاکوٹ اور وادی کاغان میں بارش کا نیا سلسلہ شروع