ویب ڈیسک(پشاور): پشاور میگا سفری منصوبے بی آر ٹی کا کنٹرول روم فنکشنل ہو گیا، وزیر ٹرانسپورٹ کو بر یفنگ ،اب ہر بس روٹس اور سٹیشن کی آنلائن مانیٹرنگ ہوگی صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطا بق بی آر ٹی منصوبہ بلکل تیار ہے بہت جلد افتتاح کیا جائے گا۔ ملک شاہ محمد وزیر افتتاح کے لئے وزیراعلی کی مشاورت سے وزیر اعظم عمران خان کو دعوت دینگے، وزیر ٹرانسپورٹ کے مطا بق پختونخوا کے غریب عوام کم کرایہ پر ائرکنڈیشنز بسوں میں سفر کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments