WhatsApp Image 2020 07 23 at 5.47.06 PM 1

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 11, سالہ کھلاڑی نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرادیا

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان ):جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کمسن کھلاڑی کا اعزاز 11, سالہ دانیال محسود نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرادیا .دانیال نے ایک منٹ میں 78 ہیلی کاپٹر سپنز لگا کر عالمی ریکارڈ بنایا ,گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے باقاعدہ ای میل کے ذریعہ ریکارڈ کی تصدیق کردی آئی دانیال محسود عالمی ریکارڈ یافتہ عرفان محسود کے شاگرد ہیں ,دانیال کا ریکارڈ میرے اور اہل پاکستان کے لئے فخر ہے عرفان محسود کے مطا بق ملک کے لئے مزید ریکارڈ بنانا چاہتا ہوں دانیال عرفان محسود کی دن رات محنت کے بعد یہ سب ممکن ہوا ،عرفان محسود کو دیکھ کر میرا بھی ریکارڈ بنانے کا جذبہ پیدا ہوا دانیال محسود خان کے مطا بق اگر حکومت سپورٹ کریں تو مزید ریکارڈ بناونگا ۔