download 86

گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کا گلیات میں موجود سیاحوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ چھوڑنے کا حکم

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد): گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کا گلیات میں موجود سیاحوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ چھوڑنے کا حکم۔ صوبائی حکومت کی جانب سیاحتی مقامات میں سیاحوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے۔ گلیات میں سیاحوں کی موجودگی کے حوالے سے اطلاعات ہیں۔ گلیات کے کچھ ہوٹل اور ریسٹ ہاوس مالکان کو 24 گھنٹے کے اندر عمارتوں کو خالی کروانے کے احکامات دئیے جا چکے ہیں۔ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ صوبائی حکومت کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی گی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کا نوٹس ،مشال یوسفزئی کیلئے گاڑی خریدنے کی سمری مسترد