download 16 4

اےاین پی جنوبی وزیرستان میں قبائلی اضلاع کے مسائل کے بارے میں جلسہ کریگی


ویب ڈیسک( جنوبی وزیرستان): عوامی نیشنل پارٹی کا نمائندہ وفد آج وانا میں قبائلی اضلاع کے مسائل کے بارے میں جلسہ کریگی قبائلی مشران نوجوانان سے ملاقاتیں کریگی ، وفد میں چئیرمین تشکیل کردہ کمیٹی ایم پی اے نثار مہمند ،شاہی خان، جان زادہ باجوڑ، شاہ حسین اور آیاز وزیر بھی شامل ہیں ہوگے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری