FotorCreated154

دیر میں گاڑی کھائی میں جاگری3 زخمی

ویب ڈیسک (دیر):دیربالا باٹل عشیری درہ میں گاڑی کھائی میں جاگری تین افراد شدید زخمی ،زخمیوں تارپتار منقل کردیا گیا ہے ھسپتال زرائع کے مطا بق زخمیوں میں ایک کی حالت تشوناک ہے۔

مزید پڑھیں:  کرک :مخالفین کے درمیان فائرنگ سے دوافراد جاں بحق