N82879924 72274139

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ ۔ سرکاری ذرائع کے مطا بق میرانشاہ بم حملہ عید گاوں کے قریب بنوں میرانشاہ مین روڈ پر ھوا ۔ سرکاری ذرائع کے مطا بق نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی زخمیوں میں سپاہی عمر 2۔ لانس نائک غفار 3۔نائک آصف جبکہ منصور شہید شامل ہیں ۔ سرکاری ذرائع کے مطا بق زخمیوں کو میرانشاہ ھسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سوات، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار