pic 1578133191

متنی میں گزشتہ رات تین دوستوں کا بہمانہ قتل

ویب ڈیسک (متنی ):تھانہ متنی کے علاقہ اشوخیل میں گزشتہ رات تین دوستوں کا بہمانہ قتل. شہزاد ولد احسان اللہ، فاروق ولد تحسین اللہ ،عثمان ولد عمران خان، تھانہ متنی تینوں نوجوان بازار سے سودا لینے گئے واپسی پر تاک میں بیٹھے ملزمان نے فائرنگ کردی تینوں موقع پر جاں بحق تھانہ متنی ایک نوجوان سیکیورٹی فورس فرنٹئیر کور (باجوڑ) میں ملازم ہے اور چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی