PESHAWAR Qissa Khawani Bazar giving a deserted look due to lockdown to avoid spread of coronavirus pandemic. — Photo by Ghulam Murtaza

پشاور میں سمار ٹ لاک ڈاؤن کے علاقوں میں کورونا کیسز میں واضح کمی۔

ویب ڈیسک (پشاور):پشاور میں سمار ٹ لاک ڈاؤن کے علاقوں میں کورونا کیسز میں واضح کمی۔زریاب کالونی اور فقیر کلے سے آج سے لاک ڈاؤن ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری ، سمارٹ لاک ڈاؤن زریاب کالونی اور فقیر آباد سے آج ختم کیا جا رہا ہے، سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ان علاقوں میں کورونا کیسز میں واضح کمی آئی ہے،کورونا کیسز میں کمی کی وجہ سے سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کیا جا رہا ہے، سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آئیں ہیں،عوام حکومتی ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل درآمد کریں،ڈی سی پشاور کے مطا بق خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

مزید پڑھیں:  صحت کارڈ پلس پروگرام کیلئے 3ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ