پشاور(صابر شاہ ہوتی )طویل عرصہ سے دہشت گردی اور قتل و غارت میں گھرے شہر پشاور میں زندگی کی رونقیں لوٹ آئیں اور ماند پڑنے والی رات کی زندگی کی خوبصورت محفلیں پھر سے بحال ہونے لگی ہیں پشاور میں دہشت گردی کے غیر معمولی واقعات نے لوگوں کو گھروں تک محدودکر دیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments