download 18 3

نوشہرہ میں آلٹو پرفائرنگ2جاں بحق

ویب ڈیسک (نوشہرہ):نو شہرہ اضاخیل کے قریب میں جی ٹی روڈ پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، نوشہرہ سے پشاور کی طرف جاتے ہوئے پیر پیائی اور اضاخیل کے درمیان سفید رنگ کے آلٹو کار فائرنگ کے افسوسناک واقعہ پیش آیا. جس کے نتیجے آلٹو میں سوار دونوں افراد جاں بحق. عینی شاہدین کے مطابق پیچھے تعاقب کرتے ہوئے نامعلوم کار سواروں نے چلتی آلٹو کار پر شدید فائرنگ کر دی. جس کے نتیجے آلٹو میں سوار دونوں افراد جاں بحق ہوگئے، ذرائع کے مطا بق مقتولین کے نام سبز خان ولد پذیر خان موتی خیل ساکن ڈاگ بیہسود اور گوہر ساکن وزیر گڑھی معلوم ہوا ہے ۔

مزید پڑھیں:  وانا، میٹرک کے سالانہ امتحانات ڈیرہ بورڈ کے زیراہتمام جاری