images 13 1

سوات مینگورہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش

ویب ڈیسک (سوات): سوات مینگورہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ,بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ار ٹھنڈا ٹھار ہوگیا,مینگورہ میں کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ یکارڈ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان , محکمہ موسمیات کے مطا بق مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹوں تک رہے گا۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ:سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر دھماکہ