images 1 10

سوات میں فائرنگ،1 خاتون جاں بحق

ویب ڈیسک (سوات):سوات سیدوشریف کے علاقہ اخون بابا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےگھر کے اندر موجود خاتون جاں بحق، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، مہنگی اور کم وزن روٹی کی فروخت پر گرفتاریاں اور جرمانے