pakistan hangu blast 670

ٹل دوآبہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ 15 دن کے اندر اندر بازار میں تجاوزات ختم کریں ،سول جج کا نوٹس

ویب ڈیسک (ٹل):ٹل د وآبہ کوسول جج کا نوٹس ٹل ،دوآبہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ 15 دن کے اندر اندر دوآبہ بازار میں تجاوزات ختم کریں ،دوآبہ بازار میں انتہائی حد تک تجاوزات سڑک پر آئیں ہیں سول جج کا نوٹس کے مطا بق پولیس ناجائز ٹیکسی سٹینڈ ، ناجائز اڈوں کے خلاف بھی کاروائی کا حکم ہے۔