dddd

دیر چترال ایکسپریس وے کے نظر اندازی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک ( دیر ): دیر چترال ایکسپریس وے کے نظر اندازی کے خلاف قومی اتحاد شرینگل کا احتجاجی مظاہرہ، دیربالا قومی اتحاد شرینگل کے مشران نے احتجاجی ریلی نکالی دیر چترال کو سی پیک روٹ میں جلد از جلد شامل۔کیا جائے ریلی میں قومی اتحاد کے مشران شاولی خان منور خان اور مسیح اللہ خان کے علاوں سنکڑوں لوگ شامل دیر چترال ایکسپریس وے اور کمراٹ کو سی پیک روٹ میں نظر انداز کرنا سراسر ظلوم ہے،مطاہرین کا کہنا ہے اگر چکدر دیر چترال ایکسپریس وے پر جلد از جلد کام شروع نہ کیا گیا تو پیدل مارچ شروع کرینگے۔

مزید پڑھیں:  مہنگائی 2برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک کا دعویٰ