download 1 1

مالی سال 2019 ۔2020 کے پہلے 7ماہ 14 دنوں میں پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ فنڈز کی تفصیلات جاری

اسلام آباد:پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ کی مد میں 444 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد جاری کئے گئے ۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لئے 22 ارب 70 کروڑ روپے جاری کئے گئے دستایزپاکستان ریلوے ڈویژن کیلئے 10 ارب 14 کروڑ روپے سے زائد جاری ۔دستاویزوزرات داخلہ کیلئے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ فنڈز کی مد میں 6 ارب 8 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے گئے دستاویزہیلتھ ڈویژن کیلئے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ فنڈز کی مد میں 7 ارب 13 کروڑ روپے جاری کئے گئے دستاویزرواں مالی سال میں این ایچ اے کیلئے کل 154 ارب روپے رکھے گئے تھے دستاویزرواں مالی سال میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیلئے 140 ارب 39 کروڑ روپے سے زائد جاری کئے گئے دستاویزملک میں سیکیورٹی میں اضافے کیلئے 26 ارب 78 کروڑ روپے جاری کئے گئے دستاویزگلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کیلئے 33 ارب 59 کروڑ روپے جاری کئے گئے دستاویزدفاعی پیداوار ڈویژن کیلئے 1 ارب 36 کروڑ روپے جاری کئے گئے دستاویزوزارت خزانہ ڈویژن کیلئے 6 ارب 83 کروڑ روپے جاری کئے گئے دستاویزوزیر اعظم یوتھ اور ہنر مند پروگرام کیلئے بھی 1 ارب 51 کروڑ روپے جاری کئے گئے دستاویزپیٹرولیم ڈویژن کے لئے 29 کروڑ 33 لاکھ روپے جاری کئے گئے دستاویزرواں مالی سال میں این ٹی ڈی سی اور پیپکو کیلئے 11 ارب 41 کروڑ روپے سے زائد جاری کئے گئے دستاویزرواں مالی سال میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کیلئے 2ارب 11کروڑ روپے سے زائد جاری کئے گئے دستاویز

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100انڈیکس67ہزار پوائنٹس کی حد چھونے لگا