download 19 3

چارسده میں فائرنگ سے 2 جاں بحق 3 زخمی

ویب ڈیسک (چارسده):چارسدہ تحصیل شبقدر اٹکی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق تین زخمی ہے جاں بحق افراد میں چچا بھتیجا جاں بحق اور تین راہگیر زخمی ہوگئے، فائرنگ کا وجہ تنازعہ راستے سے پایپ ہٹانے کا تھا۔جاں بحق افراد میں چچا ثمرخان اور بھتیجا قربان علی کے ناموں سے پہچان ہوئی ہے،واقعہ میں رحیم نے چار ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے، ملزمان کے نام قیصر، اختیار، تورگل اور اسحاق کے خلاف دفعہ ۳۰۲ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، چکر کوٹ بالا کی پہاڑیوں سے نوجوان کی لاش برامد