pppp

پڑاچنار میں مشتعل آفراد کے ہاتھوں قتل پر اختجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (پاڑاچنار) : سدہ میں مشتعل آفراد کے ہاتھوں قتل پر اختجاجی مظاہرہ و دھرنا کیا گیا ہے، جوان بیٹے کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے ماں بھی چل بسی ، لواخقین و اہل علاقہ نے ماں بیٹے کے جنازے مین روڈ پر رکھ کر احتجاج شروع کردیا ہے، ریٹائرڈ اہلکار کو کل پشاور سے واپسی پر لوئر کرم سدہ میں قتل کردیا گیا تھا ، پولیس عوام کو تخفظ دینے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے , سیکرٹری انجمن حسینہ کا کہنا ہے کہ سیکیوریٹی فورسز اور پولیس شر پھیلانے والوں کے خلاف کاروائی کریں گیااور سیکرٹری انجمن حسینہ کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ علاقے میں جنازوں پر سیاست کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم