www

دورہ پاکستان پرواز اور تکنیکی مسائل کے باعث ملتوی کیا گیا, نو منتخب صدر جنرل اسمبلی

ویب ڈیسک :اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر والکن بوزکر کے ٹویٹ پیغامات میں کہا کہ مجھے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کرنا پڑا ہے, یہ دورہ 26 اور 27 جولائی کو ہونا تھا, والکن بوزکر نے کہا کہ اس دورے کی دعوت پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دی تھی, دورے کے پرواز اور تکنیکی مسائل کے باعث ملتوی کیا گیا, نو منتخب صدر جنرل اسمبلی والکن بوزکر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان،اور ترکی کے مستقبل قریب میں دورے کی امید ہے, والکن بوزکر کے مطا بق پاکستانی انتظامیہ سے کارآمد بات چیت کی توقع ہے, اور یہ بات چیت جنرل اسمبلی کے 75ہویں اجلاس کی ترجیحات اور مسائل پر ہوگی۔

مزید پڑھیں:  مشرق وسطی تباہی کے دہانے پر ہے،اقوام متحدہ